اللہ تعالی محترمہ بے نظیربھٹوکوجنت الفردوس میں جگہ دے ،مریم نوازکاسابق وزیراعظم کی برسی پرپیغام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 9ویں برسی کے موقع پرسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک پیغا م میں کہاہے کہ اللہ تعالی محترمہ بے نظیربھٹو کوجنت الفردوس میں جگہ دے ۔





































