اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں کیوں شامل ہوا؟ شاہ محمود قریشی دِل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد ملک میں تبدیلی لانا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میراتحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد ملک میں تبدیلی لانا ہے۔ملک میں ہرطرف کرپشن ہے اور اگر ملک کو کرپشن جیسے ناسور سے پاک کرنا ہے توسب سے پہلے ملک میں کرپٹ افراد کیخلاف بلا تفریق کارروائی کرنا ہوگی جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں لیکن اس سے بھی پہلے ہمیں اپنے ملک کے نظام کو ٹھیک کرنا ہوگا کیونکہ جب تک نظام تبدیل نہیں ہوگا حالات میں بہتری نہیں آئے گی۔انہوں نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک کے عوام کی حالت بہتر ہونے کی بجائے ابتر ہورہی ہے۔ امیر ’’امیر سے امیر ‘‘ اور غریب’’غریب سے غریب تر‘‘ ہوتا چلا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…