تیزی سےبدلتا موسم ۔۔ ماہرین نے خبردار کردیا
اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے ایک دو ہفتوں کے لئے بارشیں نہ ہونے کی پیشن گوئی کی ہے ایسے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ الرجی کی شکایات اس وقت تک دور نہیں ہوں گی جب خشک موسم اور سردی دور نہیں ہو گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کو کہا گیا… Continue 23reading تیزی سےبدلتا موسم ۔۔ ماہرین نے خبردار کردیا