ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ،8افرادجاں بحق
جمرود(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے میں ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ہوا۔ ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے میں ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ہوا۔… Continue 23reading ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ،8افرادجاں بحق