عمران خان کے قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کوخیربادکہنے کافیصلہ کرلیا
اسلام آباد(ایسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے قریبی ساتھی اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر میڈیا کو آرڈینیٹر جاوید بدر کا جلد تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کافیصلہ کرلیاہے۔انتہائی معتبرذرائع کے مطابق جاوید بدر کا شمار پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کی بنیاد رکھنے والوں میں ہوتا ہے۔انہو ںنے… Continue 23reading عمران خان کے قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کوخیربادکہنے کافیصلہ کرلیا











































