کوئٹہ ،دہشتگردحملوں میں ملوث انتہائی مطلوب 5افرادہلاک کردیئے گئے ،سرفرازبگٹی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ دہشتگردحملوں میں ملوث انتہائی مطلوب 5افرادہلاک کردیئے گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ دہشتگردحملوں میں ملوث 5افرادہلاک کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ سانحہ 8اگست میں بھی یہی دہشتگرد ملوث تھے ۔انہوں نے بتایاکہ پشین میں سکیورٹی فورسزکے مقابلے میں یہ… Continue 23reading کوئٹہ ،دہشتگردحملوں میں ملوث انتہائی مطلوب 5افرادہلاک کردیئے گئے ،سرفرازبگٹی