بارشیں کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں ماہ دسمبر بارشیں اور برفباری معمول سے کم ہو گی جبکہ جنوری میں تقریباً نارمل ہوں گی ،آبی ذخائر مزید کم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے دسمبر 2016 اورجنوری 2017 کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بارشیں کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا