ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ ہوں ،والدہ عمران فاروق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے مقتول رہنماڈاکٹرعمران فاروق کی والدہ نے کہاہے کہ وہ یم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں جبکہ مجھے فاروق ستارمیںاپنے بیٹے کی جھلک نظرآتی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعمران فارو ق کی والدہ نے ایم کیوایم پاکستان کے نشترپارک کے جلسے میں شرکت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ ہوں ،والدہ عمران فاروق







































