پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہاالدین (آن لائن) سابق ایم این اےاعجازچوہدری کی جعلی ڈگری کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی۔میڈیاذرائع کےمطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کی عدالت سے سابق رکن اسمبلی اعجازچوہدری کی عبوری ضمانت مستردہوگئی ہے۔ضمانت منسوخ ہونےپرپی ٹی آئی رہنمااعجازچوہدری کواحاطہ عدالت سے گرفتارکرلیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اعجازچوہدری کی جعلی ڈگری کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی ہے۔

اورانھیں احاطہ عدالت سےگرفتارکرتےہوئےہتھکڑی لگاکرجیل منتقل کردیاگیاہے۔اعجازچوہدری کوجعلی ڈگری کیس میں 3سال قیداورجرمانہ کی سزابھی سنائی گئی ہے۔اعجاز احمد چوہدری 2013کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108منڈی بہائوالدین سے کامیاب ہوئے تھے تاہم ن لیگ کے امیدوار ممتاز تارڑ نے الیکشن ٹربیونل میں ان کی کامیابی کو چیلنج کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…