پہلے ہی سے معلوم تھامگر۔۔۔۔
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی ا و رپاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاکہ شرجیل خان اورخالد لطیف کی ایسی سرگرمیوں کے بارے میں پہلے سے اطلاعات مل چکی تھیں جبکہ یہ کارروائی اینٹی کرپشن یونٹ کی مصدقہ اطلاع پرکی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے کہاکہ کھلاڑیوں کی معطلی کے بعد… Continue 23reading پہلے ہی سے معلوم تھامگر۔۔۔۔











































