جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نواب اکبر بگٹی کی بڑی صاحبزادی ‘سابق صوبائی وزیر سردار چاکر خان ڈومکی مرحوم کی اہلیہ کراچی میں وفات پا گئیں

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

سبی( آئی این پی ) نواب اکبر خان بگٹی کی بڑی صاحبزادی ,سابق صوبائی وزیر سردار چاکر خان ڈومکی مرحوم کی اہلیہ کراچی میں حرکت قلب بند ہونے جانے سے انتقال کرگئی مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان لہڑی میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی، سابق صوبائی وزیر سردار زادہ میر بختیار خان ڈومکی ، سابق ناظم اعلیٰ سبی سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی ، سابق تحصیل ناظم لہڑی سردار زادہ میر بجار خان ڈومکی کی والدہ رکن قومی اسمبلی و مسلم لیگ ن کے رہنمامیر دوستین خان ڈومکی سابق وفاقی وزیر میر حسن خان ڈومکی ، سابق ناظم ضلع میر علی مرادن ڈومکی ، میر بالاچ خان ڈومکی کی چچی ، سابق سینیٹر میر حضور بخش ڈومکی کی بھابھی تھیں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کے گھر لہڑی میں جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…