اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

بڑے شہرمیں جماعت الاحرار کیخلاف دبنگ کارروائی، 9دہشت گردہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا

جس میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔واضح رہے کہ دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں اضافے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز تیز کئے جس کے نتیجے میں 59دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…