جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

غفلت و لاپرواہی کی انتہاءہوگئی،خودکش بمبار دھماکے سے پہلے کیا کرتارہا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں ہونے والے خودکش دھماکے تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے ۔دھماکے کے بعد خودکش بمبارکے سہولت کارکی گرفتاری کے بعد ایک کلوزسرکٹ کیمرے کی ویڈیوبھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ یہ امن کے دشمن کس قدرآسانی اوربغیرکسی روک ٹوک کے لاہورکی سڑکوں پردنداناتےرہے ہیں ۔

اس ویڈیومیں نظرآرہاہے کہ یہ ویڈیومال روڈاورسٹیٹ بینک کے علاقے کی ہے جس میں لاہوردھماکے کاسہولت کارخودکش بمبارکے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کربغیرکسی روک ٹوک کے گھوم رہاہے،ذرائع نے مزید بتایاہے کہ یہ امن دشمن لاہورمیں مال روڈپردھماکے سے قبل شہرمیں گھوم پھرکرریکی کرتے رہے ۔ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آسکی ہے کہ یہ ویڈیودھماکے سے قبل کی ہے یادھماکے والے دن کی ہے ؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…