بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

معصوم انسانوں کا قاتل درندہ گرفتار،کون ہے اور کہاں سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)معصوم انسانوں کو قاتل درندہ گرفتار،کون ہے اور کہاں سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے واقعات کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی جہاں دہشت گردوں کا مرکز ہے۔ لاہور دھماکے کے پیچھے بھی یہی لوگ ملوث تھے۔ لاہور میں دھماکا کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔لاہور حملے کے سہولت کار انوار الحق کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے یہی سہولت کار انوار خود کش بمبار کو لاہور لایا۔

اس امر کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پولیس کے اقدامات  قابل تحسین ہیں۔ لاہور دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، دہشتگردوں کی نشاندہی ہو گئی ہے جس پر میں آئی جی پنجاب اور پولیس افسروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پاکستان سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے اور انھیں کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے۔ دہشتگردوں سے گن گن کر بدلہ لیں گے۔ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم اپنے ایک ایک شہید کا بدلا لیں گے۔ دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…