بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کالعدم تنظیم شہر میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔اس خطرے کے… Continue 23reading کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا

datetime 8  جون‬‮  2021

کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا

ٹورنٹو، اسلام آباد(این این آئی)کینیڈا میں دہشت گرد نے پاکستانی خاندان کے چار افراد کو ٹرک سے روند ڈالا، جاں بحق افراد میں عمر رسیدہ ماں، فزیوتھراپسٹ بیٹا، بہو اور کمسن پوتی شامل ہیں جبکہ نو برس کا پوتا شدید زخمی ہوگیا۔ خاندان کو ٹرک سے روندنے والا دہشتگرد مذہبی تعصب میں مبتلا تھا، جسے… Continue 23reading کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا

دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو ہی کیوں چنا گیا،کیوی وزیراعظم نے حملہ آوروں سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو ہی کیوں چنا گیا،کیوی وزیراعظم نے حملہ آوروں سے متعلق اہم اعلان کر دیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آڈرن نے کہاہے کہ دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو چنا گیا، زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے، واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ بہت سی معلومات ابھی سامنے نہیں لاسکتے، ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، عوام پولیس کی ہدایات… Continue 23reading دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو ہی کیوں چنا گیا،کیوی وزیراعظم نے حملہ آوروں سے متعلق اہم اعلان کر دیا

2018 کے دوران دہشتگردانہ حملوں ،اموات ،زخمیوں میں کتنے فیصد کمی آئی ؟حیران کن رپورٹ جاری ،اہم انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2019

2018 کے دوران دہشتگردانہ حملوں ،اموات ،زخمیوں میں کتنے فیصد کمی آئی ؟حیران کن رپورٹ جاری ،اہم انکشافات

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان میں سال 2018 کے دوران دہشتگردی کے حملوں میں 45 فیصد تک کی قابل ذکر کمی دیکھنے میں آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹیڈیز کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ برس ملک میں مجموعی اعتبار سے امن و عامہ کی صورتحال قدرے… Continue 23reading 2018 کے دوران دہشتگردانہ حملوں ،اموات ،زخمیوں میں کتنے فیصد کمی آئی ؟حیران کن رپورٹ جاری ،اہم انکشافات

پاکستان میں دہشتگردی ختم ہوتے ہی گوروں نے ایسا کام شروع کردیا کہ پاکستانیوں کی چاندی ہو گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں دہشتگردی ختم ہوتے ہی گوروں نے ایسا کام شروع کردیا کہ پاکستانیوں کی چاندی ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کودہشتگردی سے چھٹکارا ملتے ہی غیر ملکی سیاح امڈ کر آگئے، تعداد میں 3گنا اضافہ، امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوتے ہی سیاحتی صنعت اس وقت بام عروج پر پہنچ چکی ہےاور سن 2013 کے بعد سے غیرملکی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی ختم ہوتے ہی گوروں نے ایسا کام شروع کردیا کہ پاکستانیوں کی چاندی ہو گئی

کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

کراچی(این این آئی)نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے ممکنہ حملوں سے متعلق الرٹ لیٹر جاری کر دیاہے۔نیکٹا کی جانب سے ہوم سیکرٹری سندھ ، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سندھ کو خطوط جاری کیے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد… Continue 23reading کئی اہم تنصیبات اور مقامات پر خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری، شہری ہوشیار رہیں!!

’’ملک بڑےسانحے سے بچ گیا‘‘ محرم الحرام پر بڑی اور خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’ملک بڑےسانحے سے بچ گیا‘‘ محرم الحرام پر بڑی اور خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ملتان میں کارروائی کرکے محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد… Continue 23reading ’’ملک بڑےسانحے سے بچ گیا‘‘ محرم الحرام پر بڑی اور خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

دہشتگردی کے خلاف جنگ،پاکستان کی بڑی کامیابی،اعلان کردیاگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

دہشتگردی کے خلاف جنگ،پاکستان کی بڑی کامیابی،اعلان کردیاگیا

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کے موثر اقداما ت کے نتیجے میں دہشت گرد حملوں میں 31فیصد تک کمی آئی ہے۔سرکاری ریڈیو نے ادارے کی طرف سے جاری سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ 2016 ء میں دہشتگردی… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ،پاکستان کی بڑی کامیابی،اعلان کردیاگیا

راولپنڈی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام شدت پسند کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے؟

datetime 6  اگست‬‮  2017

راولپنڈی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام شدت پسند کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے؟

راولپنڈی ( این این آئی)راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کے دوران اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ۔پکڑے جانے والے سامان میں مشکوک موٹر سائیکل ، تین بندوقیں ، مشین گن اور گولیاں برآمد کر… Continue 23reading راولپنڈی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام شدت پسند کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے؟

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6