اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

دہشتگردی کے خلاف جنگ،پاکستان کی بڑی کامیابی،اعلان کردیاگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کے موثر اقداما ت کے نتیجے میں دہشت گرد حملوں میں 31فیصد تک کمی آئی ہے۔سرکاری ریڈیو نے ادارے کی طرف سے جاری سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ 2016 ء میں دہشتگردی کے

785واقعاتمیں پیش آئے جبکہ اس سال اب تک دہشتگردی کے 426واقعات ہوئے۔کراچی آپریشن میں کامیابی کے باعث ٹارگٹ کلنگ میں 97فیصد، دہشت گردی کے واقعات میں 98فیصد اورڈکیتی کے واقعات میں 52فیصد کمی آئی اس عرصے کے دوران 33ہزار سے زائد ہتھیار بھی برآمد کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…