پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام شدت پسند کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے؟

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی ( این این آئی)راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کے دوران اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ۔پکڑے جانے والے سامان میں

مشکوک موٹر سائیکل ، تین بندوقیں ، مشین گن اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان چکلالہ ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ریلوے اسٹیشن پر سرچ آپریشن بھی کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…