ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی

نمائش اور کارباری معاملات طے کر سکیں گے۔ عالمی تجارتی میلہ 16 اور 17 اگست 2017ء کو منعقد ہو گا۔ ٹی ڈی اے پی نے پاکستان کے 70 ویں اور کینڈا کے 150 یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان طریقہ سے منانے کے حوالے سے نمائش میں شرکت کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔ عالمی نمائش میں شرکت کے لئے مزید تفصیلات ادارے کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…