جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری،آزادکشمیر کیلئے بھی بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے فنڈز کے اجراء کو یقینی بنایا جائیگا، میرپور ۔ مظفر آباد ۔ مانسہرہ شاہراہ ایک انقلابی منصوبہ ہے اور اس منصوبے سے آزاد کشمیر کا علاقہ سی پیک سے جڑ جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقا ت کے دوران کیا ۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے سی پیک کے مشترکہ تعاون کمیٹی کے 6ویں کامیاب اجلاس پر وزیر ترقی و منصوبہ بندی کو مبارکباد دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…