بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد‘نیوائیرنائیٹ پر اجتماعی زیادتی کے مقدمے کاڈراپ سین،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں نیوائیرنائیٹ پر اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں ڈراپ سین، ایف آئی آر درج کرانے والی خاتون بیان سے ہی مکر گئی‘ عدالت نے ملزموں کی ضمانت منظور کر لی۔ نیو ائیر نائیٹ پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ ‘ ایک ہفتے میں مدعی خاتون کا یوٹرن‘ سیشن جج نے چاروں ملزموں کی ضمانت منظورکرلی۔اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں یکم جنوری کو درج کرائے گئے مقدمہ میں کہا گیا کہ جعلی ایم این اے بن کر چودھری توصیف نامی شخص نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کرزیادتی کی، مقدمہ درج ہوا اور چاروں ملزمان گرفتار ہوئے ، لیکن مدعی مقدمہ ہفتے کے روز عدالت میں پیش ہوئی اورکہا کہ زیادتی کاکوئی واقعہ ہی نہیں ہوا مقدمہ غلط فہمی کی بناء پر مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد پولیس نے ملزمان کو بیگناہ قرار دے دیا۔ سیشن جج اسلام آباد سہیل اکرام نے چاروں ملزمان کی پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…