پاک افغان سرحد پر ایک اور میگا پراجیکٹ،چین کی زبردست تجویز ،افغانستان نے حامی بھرلی
اسلام آباد (آئی این پی ) افغان میڈیا کی اطلاعات کے مطابق چین نے پاکستان اور افغانستان کو ملانے کیلئے کوئٹہ ۔ کابل اور پشاور ۔ کابل ریلوے لائن بچھانے کی تجویز پیش کی ہے ۔یہاں جاری کئے جانیوالے ایک اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ یہ تجویز چین کے نائب وزیر بیرونی امور کونگ شوان… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر ایک اور میگا پراجیکٹ،چین کی زبردست تجویز ،افغانستان نے حامی بھرلی