عمران خان اورشیخ رشید اخباری تراشوں میں پکوڑے بیچیں، عابد شیرعلی
چنیوٹ(آئی این پی ) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ وہ عمران خان اورشیخ رشید کو پکوڑوں کی دوکان کھول کردیں گے تاکہ وہ اخباری تراشوں میں پکوڑے بیچیں۔ چنیوٹ میں تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ ہمارے اقتدار سے پہلے 5 منٹ بجلی آتی… Continue 23reading عمران خان اورشیخ رشید اخباری تراشوں میں پکوڑے بیچیں، عابد شیرعلی