جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

غنویٰ بھٹو کا دھماکے دار اعلان آصف زرداری کی نیندیں حرام

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)غنویٰ بھٹو نے آصف زرداری کی نیندیں حرام کر دیں۔ پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے آصف اور بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ابھی سے پتہ ہے کہ 2018ءکے انتخابات میں کون جیتے گا۔ لاہور میں سوشلزم ہماری معیشت کے عنوان سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غنویٰ بھٹو نے کہا کہ صرف پاناما لیکس ہی نہیں بلکہ ہرسیاستدان کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس موجو دہیں تاہم سوشلزم جمہوریت اور عوامی حقوق کیمحافظ ہے اور اسی میں ملکی مسائل کا حل پنہا ہے۔’غنویٰ بھٹو نےمزید کہاکہ” سندھ میں جیتنے والی جماعت کو عوام نہیں بلکہ سرمایہ دار اقتدار میں لاتے ہیں“۔جمہوریت کے نام پر اقتدار کا کھیل کھیلا جاتا ہے ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ابھی سے پتہ ہے کہ 2018ءکے انتخابات میں کون کامیاب ہو گا ۔” 20 سال سے پیپلز پارٹی کامقابلہ کررہی ہیں اور کرتی رہوں گی “۔ یاد رہے لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری اور نوابشاہ سے سابق صدر آصف علی زرداری نے انتخابات لڑنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…