جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پورے شہر میں ایک ہی وقت اذان و نماز،امام کعبہ کے اعلان کے بعد کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں نظام صلو پونے دوسال ہونے کے باوجود نافذ نہ ہوسکا۔وزارت مذہبی امور کے ایک ہی وقت میں اذان و نماز کے دعوے صرف دعوں تک محدود رہے ، یکم مئی 2015کو فیصل مسجد سے نظام صلو کا اعلان امام کعبہ کے ذریعے کرایاگیا مگر وزارت عملدرآمد میں ناکام رہی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی 700 سے زائد مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان و نماز بارے متفقہ کیلنڈر بھی تیار کیاگیا، کیلنڈر پر عملدرآمد کیلئے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام پر مانیٹرنگ کمیٹی بھی قائم کی گئی ، متعدد اجلاس بھی بے نتیجہ رہے، وزارت مذہبی امور وفاقی سرکاری اداروں میں بھی اس کیلنڈر پر عملدرآمد نہ کراسکی، وزارت مذہبی امور کے کچھ ذمہ دار ریسرچ ونگ کو بھی اس کی ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیتے ہیں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں اس کے نفاذ کا اعلان بھی کیا تھا، وزارت مذہبی امور نظام صلو کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بھی کوئی موثر جواب نہ دے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…