جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

’’سیکیورٹی اداروں کا کمانڈو ایکشن ‘‘ کئی سال بعد آخر کار پاکستان کا سب سے بڑ ا دشمن پکڑ اگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

سوات (این این آئی)سوات کے علاقے شموزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سکولوں کو بموں سے اڑانے والے شدت پسند کو 8 سال بعد گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے درگئی مالاکنڈ ایجنسی کے رہائشی شدت پسند ریز حکیم ولد نور حکیم کو

گرفتار کرلیا۔یہ جولائی 2008ء میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گارڈ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کے مقدمہ میں کبل پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔سکول کو اڑادیئے جانے کی وجہ سے بچوں کو تعلیم کے حصول میں مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…