پاکستان سٹیل ملزکوکوڑیوں کے بھائو فروخت کامعاملہ ،تحریک انصاف نے دبنگ اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حکومت ملکی اداروں کو کوڑیوں کے بہاؤ بیچنے پر تلی ہوئی ہے پہلے پی آئی اے اور اب اسٹیل مل کے پیچھے ہاتھ دہوکرپڑے ہوئے جب حکومت ملکی اداروں کو نہیں چلاسکتی تو اپنے گھر چلے جائیں یہ وہی… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملزکوکوڑیوں کے بھائو فروخت کامعاملہ ،تحریک انصاف نے دبنگ اعلان کردیا









































