کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے نجی سکول کا ڈائریکٹر اور پولیس سب ا نسپکٹرفراد جاں بحق ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
کوئٹہ کے علاقے کلی شابو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، جنہیںہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی شناخت پولیس سب انسپکٹر حبیب اللہ اور نجی سکول کے ڈائریکٹر کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔
کوئٹہ میں فائرنگ ،سکول ڈائریکٹراورپولیس افسرجاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
نئے کرنسی ڈیزائن نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
چاندی کی قیمتوں میں اچانک کمی، کلو کے حساب خریدنے والے کنگال ہوگئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
بڑا اعلان معلومات فراہم کرنے پر 50 ہزار ڈالر انعام مقرر
-
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے



















































