آصفہ بھٹو کواہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
کراچی ( این این آئی)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے تنظیمی معاملات فریال تالپور اور آصفہ بھٹو کے حوالے کر دیئے، ڈاکٹر عاصم کیس میں وکلا ء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ آصف علی زرداری نے ڈیڑھ سال کے بعد وطن واپس آتے ہی… Continue 23reading آصفہ بھٹو کواہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں







































