اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

قوم اگست میں مارشل لاکا انتظار کرے۔۔۔۔2018میں عام انتخابات کیوں نہیں ہونگے،پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کا ہولناک انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک سے لوٹی دولت واپس آئے گی تب ہی انتخابات ہونگے، قوم رواں سال اگست میں مارشل لا کا انتظار کرے، رہنما فنکشنل لیگ علی گوہر راشدی کی میڈیا سے گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق پیرپگارا کے بھائی اور رہنما مسلم لیگ فنکشنل علی گوہر شاہ راشدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک سے لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں آئے گی

تب تک انتخابات نہیں ہونگے، قوم رواں سال اگست میں مارشل لا کا انتظار کرے، ٹیکنیکل مارشل لا 10سال پر محیط ہو گاان کا کہنا تھا کہ 2018میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بہنوں نے ایک روپیہ بھی انکم ٹیکس نہیں دیا لیکن آف شور کمپنیوں کی مالک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…