اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عاصمہ جہا نگیر عمران خان کیخلاف اُٹھ کھڑی ہوئیں،سنگین الزامات عائد،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر نے سپر یم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ کیس پر باہر عدالت لگا بد تمیزی کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف نے سڑکوں پر پانامہ کا فیصلہ کر نا ہے تو عدالت میں ’’چنے ‘‘کھانے گئے ہیں‘کسی کیس میں ’’فوٹو کاپی ‘‘اور ہیک کر کے حاصل کیے جانیوالے کاغذات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ منگل کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیرنے کہا کہ تحر یک کی جانب سے سپر یم کورٹ کے باہر کی جانیوالی بحث کا کوئی سر پیر نہیں ہے اور تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سپر یم کورٹ پر دبا? ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے پانامہ کیس کا فیصلہ پٹیشنز نے نہیں عدالت نے کر نا ہے کیس کا کوئی بھی جیتیمگر سب کو تمیز ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جس طر ح سڑکوں پر پانامہ لیک کیس فیصلہ سڑکوں پر کر نے اور عدالتوں میں دبا? ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں عمران خان کو کسی کی عزت کا کوئی خیال نہیں وہ جس کو مر ضی لولا‘لنگڑا جو مر ضی منہ میں آئے کہہ دیتے ہیں حکومت کو بھی چاہیے وہ عمران خان کی باتوں کا اس طر ح پر یس کانفروں میں جواب نہ دیں بلکہ یہ معاملہ سپر یم کورٹ میں چلنے دیا جائے اور سپر یم کورٹ کو مذاق نہ بنایا جائے (ن) لیگ اور تحر یک انصاف کو سپر یم کورٹ کو اپنی سیاست کیلئے استعمال نہیں کر نا چاہیے تحر یک انصاف کے میلے کے جواب میں حکومت کو جواب میں عدالت نہیں لگانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دھر نے کے دوران سپر یم کورٹ بارایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو انٹیلی جنس کے سربراہ نے بلا کر کہاآپ ہماری مدد کر یں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…