جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کامسلم لیگ (ن) کوبڑاچیلنج

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں پانامالیکس کے حوالے سے  ثبو ت پیش کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم نے پانامالیکس کےحوالے تمام ای میلزجاری کردی ہیں جن میں پانامالیکس میں سامنے آنے والے کاروبارکی تمام تفصیلات شامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگرمسلم لیگ (ن) کوہمارے ثبوت غلط لگتے ہیں توانہیں عدالت میں چیلنج کرے ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے رہنمادانیال عزیزبتائیں کہ آج ن لیگ نے اپنے وکلاکیوں تبدیل کردیئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…