’’ڈاکٹرشکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی‘‘ ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ،طارق فاطمی کی حیثیت بتادی
کراچی(آئی این پی) مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی قادر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نواز حکومت ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے کوحل کرنے کیلئے کام کرسکتی ہے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیلئے کیوں پیشرفت نہیں کررہی ہے جس کی وطن واپسی کا وعدہ وزیراعظم نواز شریف نے عافیہ کے… Continue 23reading ’’ڈاکٹرشکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی‘‘ ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ،طارق فاطمی کی حیثیت بتادی







































