وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار
لاہور(پ۔ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں بین الاقوامی کمپنی کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ بین الاقوامی کمپنی کے وفد نے پنجاب میں تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار