پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ، 70 لاکھ سے بڑھ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ الیکشن کمشن نے ووٹر لسٹ میں سالانہ نظرثانی کا کام 10 اگست کو شروع کیا تھا جو 20 دن جاری رہنا تھا۔ اس دوران الیکشن کمشن پنجاب کے عملے نے گذشتہ ایک برس کے دوران 18 برس کی… Continue 23reading پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ، 70 لاکھ سے بڑھ گئی