مسلم لیگ (ن )اورتحریک انصاف کے ہاتھ کیاآیا؟،ضلعی انتخابات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد
ساہیوال(این این آئی) غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل ساہیوال کی مخصوص نشستوں کے انتخابات میں خواتین کی گیارہ ، کسان کی تین ،دو اقلیتی امیدوار اورٹیکنو کریٹ کی ایک سیٹ پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔ جبکہ تحریک انصاف تین اور آزاد امیدوار چار نشستیں جیت گئے۔ کسان کی تین… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )اورتحریک انصاف کے ہاتھ کیاآیا؟،ضلعی انتخابات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد