انکار پر ترکی کا شدید ردعمل،تحریک انصاف کو جھٹکادیدیا
اسلام آباد (این این آئی)ذرائع کے مطابق ترک سفیر نے طیب اردگان سے پی ٹی آئی وفد کی پارلیمنٹ سے باہر ملاقات کرانے سے معذرت کر لی ہے ،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر پی ٹی آئی وفد کی ترک صدر سے ملاقات نہیں ہو سکتی ۔دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… Continue 23reading انکار پر ترکی کا شدید ردعمل،تحریک انصاف کو جھٹکادیدیا