اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور،نوشہرہ اوربٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈکی گئی تاہم ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کے مرکزکانہیں بتایاگیاہے ۔زلزلے کے جھٹکے پانچ سے چھ سکینڈمحسوس کئے گئے جبکہ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس… Continue 23reading اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے