پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کی ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چین نیو نیوز وزیراعظم نوازشریف کی ذاتی زندگی کی درجن بھر نایاب تصاویر منظر عام پر لے آیا۔ان میں سے بیشتر تصاویر وہ ہیں جو آپ نے شاید کبھی نہیں دیکھی ہوں گی ، ان تصاویر میں کہیں وہ نشانہ لے رہے ہیں تو کہیں بچوں کو کندھے پر اٹھا رکھاہے۔
کسی تصویر میں آم کھانے کی کوشش میں ہیں توکسی تصویر میں بچے کی کاپی پر کچھ لکھنے میں مصروف ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی ذاتی زندگی میں حلیم طبع واقع ہوئے ہیں اور اس بات کا ثبوت یہ تصاویر ہیں جس میں وہ عام آدمی کی طرح اپنے معمولات سر انجام دے رہے ہیں۔

news-1483263582-1693

news-1483263582-2068

news-1483263582-2411

news-1483263582-3419

news-1483263582-4398_large

news-1483263582-5523

news-1483263582-5687

news-1483263582-5865

news-1483263582-7038

news-1483263582-7503

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…