بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

“کبھی ضیاء الحق کی ضمنی کبھی نوازشریف کی سائیڈ کک ،اسکا آگا پیچھا ہی کوئی نہیں ہے”،معروف صحافی نے جاوید ہاشمی کی فرسٹریشن اور اس قسم کے بیانات کی وجہ بتادی

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)معروف صحافی وتجزیہ کارحسن نثارنے کہاہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی فرسٹریشن کی وجہ سے ایسے بیانات دے رہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے حسن نثارنے کہاکہ مخدوم جاوید ہاشمی کااگرکیئرئیردیکھاجائے توان کواس وقت ایک پارٹی کاسربراہ ہوناچاہیے تھالیکن کبھی ضیاالحق کی ضمنی ،کبھی نوازشریف کی سائیڈکک اورکبھی عمران خان کی کرالی کی وجہ سے وہ فرسٹریشن کاشکارہیں جس کی وجہ سے وہ ا سطرح کے بیانات دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی کاآگے پیچھے کوئی نہیں ہے

۔حسن نثارنے کہاکہ بدقسمتی سے جاوید ہاشمی جوایک نشت بھی جیتتے آئے ہیں وہ بھی کسی اورکی مرہون منت ہے ۔انہوں نے کہاکہ خاندانی افراد کوسیاست میں ہوناچاہیے کیونکہ جب کوئی شخص کسی کے ساتھ بیٹھتاہے اورآپس میں گفتگوکرتاہے تووہ گفتگوامانت ہوتی ہے ۔حسن نثارنے کہاکہ مروت سے کام لیتے ہوئے ایسے بیانات سے گریز کرناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ خاندانی افراد کوسیاست میں آناچاہیے ۔

حسن نثارنے کہاکہ جاوید ہاشمی کوجومقام حاصل ہے وہ اس کے قریب سے بھی نہیں گزرے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی کوجومقام ملناچاہیے تھاوہ نہیں دیاگیاجس کی وجہ سے وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…