پارلیمنٹ ہاؤس میںآپریشن کلین اپ، 430 پکڑے گئے ،حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس میں جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور اس مہم کے دوران جون سے دسمبر تک 430 چوہے پکڑے گئے رپورٹ میں کہاگیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بہتات کی… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس میںآپریشن کلین اپ، 430 پکڑے گئے ،حیرت انگیز انکشاف







































