ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

2017میں لیگی حکومت ہی چلے گی یا کپتان ٹیک اوور کریں گے ؟ نجومیوں نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر ین علم نجوم کا کہنا ہے کہ 2017 پاکستان میں خوشگوار تبدیلیوں کا سال ہوگا ، عمران خان نئی شادی کیلیے نئی شیروانی خریدیں گے ،سیاست کی وادی ہو ، کھیل کا میدان ،یا اقتصادی ترقی کا شعبہ ، ہر طرف مثبت تبدیلیاں دکھائی دیں گی۔سامعہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 2017پاکستان کے لئے ایک مثبت سال ہے ، سیاست کے میدان میں ہل چل نمایاں رہے گی تاہم ن لیگ کی حکومت پریشانیوں کے باوجود مدت پوری کریگی ،پی ٹی آئی چیئرمین نئے سال میں جو پہلی شیروانی خریدیں گے وہ اْن کی شادی کی ہوگی۔عالیہ نذیر نے کہا کہ 2017 میں کرکٹ کے میدان میں نئے چہرے سامنے آئیں گے ، قومی ہاکی ٹیم کو دنیامیں کھویا ہوا واپس مل جائیگا ، شوبز کی دنیا بھی جگمگائے گی۔ہر سال ماہرین نجوم اپنی اپنی پیش گوئیوں سے دنیا کو آراستہ کرتے ہیں ، ستارے اور ٹیروکارڈز کو پاکستان کو روشن مستقبل کی نوید سنارہے ہیں ، لیکن اصل صورتحال کیا ہوگی، یہ تو وقت بتائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…