ن لیگ کے ناراض رہنماکے ساتھیوں نے حکومت کاساتھ دینے کااعلا ن کردیا
ڈیرہ غازیخان ( آن لائن)میونسپل کارپوریشن ڈیرہ کے انتخابات میں سیاسی صورتحال انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی ،کل کے حریف آج حلیف بن گئے ، کھوسہ گروپ کے چار آزاد اراکین نے غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن کے نامزد میئر کے امیدوار شاہد حمید چانڈیہ اور ڈپٹی میئر کے امیدوار… Continue 23reading ن لیگ کے ناراض رہنماکے ساتھیوں نے حکومت کاساتھ دینے کااعلا ن کردیا







































