گوادر، چینی قافلے پر حملہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں تیل تلاش کرنے والی ایک کمپنی کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سکیورٹی گارڈز جاں بحق ہوگئے۔سینیئر ایڈمنسٹریشن آفیسر منصور گچکی نے میڈیا کو تایا کہ مسلح افراد نے ایک نجی آئل کمپنی کی گاڑی پر گوادر کی تحصیل پسنی میں… Continue 23reading گوادر، چینی قافلے پر حملہ