خواجہ سعد رفیق بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو عوامی مسلم لیگ کے سرراہ شیخ رشید احمد کی کمیٹی چوک راولپنڈی کارکنوں کے درمیان دھماکے دار انٹری تو یاد ہوگی مگر اب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل پڑے ۔ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے ؟