چوہدری نثارکے سرپربالوں کے علاوہ ایک اورچیزبھی نہیں ہے ؟بختاوربھٹوزرداری نے بلاول پرتنقید کاجواب دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زردای کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نےوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی بلاول بھٹوزرداری پرتنقید کاجواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بختاوربھٹوزرداری نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کوسرکے بالوں اوردماغ سے عاری شخص قراردیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپربختاوربھٹوزرداری نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھاکہ وفاقی وزیرچوہدری نثارعلی خان نے بلاول بھٹوزرداری پرتنقید کرتے… Continue 23reading چوہدری نثارکے سرپربالوں کے علاوہ ایک اورچیزبھی نہیں ہے ؟بختاوربھٹوزرداری نے بلاول پرتنقید کاجواب دیدیا