جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کو2014میں عدالت کے ذریعے ہٹانے کامنصوبہ بنایاگیاتھا؟ایساانکشاف کہ معاملہ عمران خان تک جاپہنچا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ 2014میں عدلیہ کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا ،عمران خان نے کہا تھا کہ 90روز میں الیکشن ہو گا اور ہم برسر اقتدار آجائیں گے ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ 2014میں عدلیہ کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا ۔شفقت محمود ،عارف علوی اور شیریں مزاری نے کہا تھا کہ کپتان پارلیمنٹ پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کہناتھا کہ دھرنے سے مارشل لاءنہیں لگے گا ،جس پر میں نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیسے مارشل لاءنہیں لگے گا ،میرے سوال کا جوابدیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عدلیہ حکومت ختم کرے دے گی اور 90روزمیں الیکشنہوگااوربرسراقتدارآجائیں گے۔ان کا کہناتھا کہ میں یہ تمام باتیں عمران خان کے سامنے بیٹھ کر بھی کرنے کیلئے تیار ہوں اور میری تمام باتیں بالکل سچ ہیں ۔جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ اسمبلی کو بچانے کا کریڈٹ تمام سیاسی جماعتوں کو جاتاہے ،رواں سال امن و امان صورتھال میں بہترین آئی ہے ،قیام امن کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…