کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ اورخصدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر2.4ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کامرکزشمالی ہمالیہ بتایاگیاہے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint