مرتضیٰ بھٹو کاقتل، قاتلوں کی گرفتاری اور کیس دوبارہ کھولنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں پی پی شہید بھٹو کی جانب سے شہید مرتضیٰ کے قاتلوں کی گرفتاری اور کیس دوبارہ کھولنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ دھرنا روڈ بلاک نعریبازی، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور اس کی ذیلی ونگس کے زیر اہتمام شہید مرتضیٰ بھٹواور ساتھیوں کے قاتلوں کی گرفتاری… Continue 23reading مرتضیٰ بھٹو کاقتل، قاتلوں کی گرفتاری اور کیس دوبارہ کھولنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































