پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ تاہم ملک میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…