جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور،منگنی ختم کرنے پر لڑکے کا لرزہ خیز اقدام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور،منگنی ختم کرنے پر لڑکے کا لرزہ خیز اقدام

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ہڈیارہ کے علاقے میں منگنی ختم کرنے کی رنجش پر فائرنگ سے 25 سالہ لڑکی قتل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی کینٹ رانا طاہر کے مطابق سابق منگیتر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ کے گاؤں جلیاں میں پیش آیا۔ جہاں… Continue 23reading لاہور،منگنی ختم کرنے پر لڑکے کا لرزہ خیز اقدام

سانحہ سول ہسپتال ،آئی جی بتائیں وزیراعلی کہاں ہیں ؟ن لیگی وزیراعلی کوسخت پیغام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

سانحہ سول ہسپتال ،آئی جی بتائیں وزیراعلی کہاں ہیں ؟ن لیگی وزیراعلی کوسخت پیغام

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کیس پر قائم تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی کے دوران سانحہ کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری پروزیراعلیٰ کے بیان سے متعلق جواب نہ ملنے پرکمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ، ان کے ترجمان اور آئی جی پولیس سب علیحدہ علیحدہ باتیں کررہے ہیں۔… Continue 23reading سانحہ سول ہسپتال ،آئی جی بتائیں وزیراعلی کہاں ہیں ؟ن لیگی وزیراعلی کوسخت پیغام

عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیدی ہے۔وہ سمن آباد میں چیئر مین میاں طارق کے استقبالئے میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ ترک صدر کے پارلیمنٹ سے… Continue 23reading عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش

گوادرکاقبضہ کس وزیراعظم نے مسقط سے لیاتھا؟جواہرلال نہرونے اس کے بارے میں کیاکہا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادرکاقبضہ کس وزیراعظم نے مسقط سے لیاتھا؟جواہرلال نہرونے اس کے بارے میں کیاکہا؟تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورچین کی دوستی کامنہ بولتاشاہکارگوادر بندرگاہ جو آج باضابطہ طورپر آپریشنل ہوگئی ہے۔یہ منصوبہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم ملک فیروزخان نون کاویژن تھاجس کے بارے میں نوجوان نسل کومعلوم ہی نہیں کہ اورتاریخ کے طالب علم ہی اس پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ ایک درویش صفت وزیراعظم تھے لیکن… Continue 23reading گوادرکاقبضہ کس وزیراعظم نے مسقط سے لیاتھا؟جواہرلال نہرونے اس کے بارے میں کیاکہا؟تہلکہ خیزانکشاف

اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے قومی اقتصادی راہداری منصوبے پر پندرہ نومبر کو صوبائی سطح پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کااعلان کردیا جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد نے مرکز اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پندرہ نومبر کو خیبرپختونخوا کے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل اے پی سی بلانے کا اعلان… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور واقعے کے بارے میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

رائے ونڈ (آن لائن)تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ مولانا ابراہیم جمیل کی اجتماعی دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، اللہ کے رستے میں وقت لگانے والے ہزاروں فرزندان اسلام پنڈال میں موجود ہیں جو تشکیل کے بعد تبلیغ دین کے لئے نکلیں گے جبکہ باقی لاکھوں مندوبین اپنے آبائی شہروں کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ،… Continue 23reading دین اسلام کا حسن ۔۔۔رائیونڈ اجتماع میں پاکستان کی کونسی 2اہم سیاسی شخصیات فیضیاب ہونے پہنچ گئیں اور کیا اہم پیغام دیدیا ؟

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی رہنما عبدالقیوم خان کنڈی نےپارٹی چیرمین عمران خان کوایک خط لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ میں بطور رکن تحر یک انصاف غیرقانونی اورغیرآئینی کور کمیٹی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس (جس سے ترک صدربھی خطاب کریں گے )کے فیصلے کی مخالفت کرتاہوں ۔ا نہوں نے اپنے خط میں لکھاکہ ترکی پاکستان… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کریگی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایسے متنازع وزیر اعظم کی سربراہی میں… Continue 23reading اہم ترین ملک کے صدر کی پاکستان آمد ۔۔۔پی ٹی آئی کیا کرنے جا رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا